تازہ ترین

ایمانددار ٹیکس دہندگان کا تعاون قابل ستائش:سیتا رمن

نئی دہلی//یو این آئی// وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کورونا کی وجہ سے پیدا ہونے والی مشکلات کے باوجود تعمیل سے متعلق اپنی ذمہ داریوں کو ادا کرنے کے لئے ٹیکس دہندگان کی تعریف کرتے ہوئے سنیچر کے روز کہا کہ اپنے حصے کے ٹیکس اور فرائض ادا کرکے ملک کی ترقی میں اہم شراکت دار بننے اور ایماندار ٹیکس دہندگان کا تعاون یقینی طور پر تسلیم کئے جانے کا مستحق ہے ۔آج یہاں براہ راست ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ ( سی بی ڈی ٹی ) اور پورے ہندوستان میں ، اِس کے فیلڈ دفاتر میں 161 واں یومِ آمدنی ٹیکس منایا گیا ۔ اس تقریب کے لئے فیلڈ دفاتر میں بہت سی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا ۔ آمدنی ٹیکس محکمے کے ذریعے ہمدردی ، صلاحیت ، تعاون اور تعمیری کام کے جذبے کے اظہار میں بیرونی فریقوں ، آئی سی اے آئی کے علاقائی دفاتر ، تجارتی انجمنوں وغیرہ کے ساتھ مل کر ویبینار اور دیگر سرگرمیاں انجام دی گئیں ، جس میں شجر کاری کی مہم ، ٹیکہ

جی 20 وزرا ماحولیاتی اہداف پر اتفاق میں ناکام

 گلاسگو //اٹلی کے وزیر ماحولیاتی تبدیلی روبرٹو سِنگولانی نے کہا کہ جی 20 گروپ کے امیر ممالک کے توانائی اور ماحولیات کے وزرا حتمی مذاکرات میں ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق تحریری وعدے پر اتفاق رائے کے قیام میں ناکام ہوگئے۔جی 20 اجلاس کو نومبر میں 100 دن کے بعد گلاسگو میں ہونے والی اقوام متحدہ کی ماحولیاتی گفتگو (کوپ 26) سے قبل فیصلہ کن اقدام کے طور پر دیکھا جارہا تھا۔کسی ایک نکتے پر اتفاق رائے میں ناکامی سے اسکاٹ لینڈ میں معنی خیز معاہدے کی امیدوں کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔روبرٹر سنگولینی نے صحافیوں کو بتایا کہ جنوبی اٹلی میں ہونے والے اجلاس میں وزرا دو متنازع امور پر اتفاق نہیں کر سکے اور اب ان معاملات پر روم میں اکتوبر میں ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں بات ہوگی۔انہوں نے کہا کہ چین، روس اور بھارت سے مذاکرات خصوصی طور پر مشکل ثابت ہوئے۔روبرٹو سنگولینی کا کہنا تھا کہ ان میں سے ایک اہم

نسو بانڈی پورہ میں 33/11کے وی اسٹیشن کا افتتاح

بانڈی پورہ//پرنسپل سیکریٹری پاور ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ جموں و کشمیر روہت کنسل نے بانڈی پورہ کے نسو علاقے میں 1X10 ایم وی اے 33/11 کے وی اسٹیشن کا افتتاح کیا ۔ ان کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد آئی اے ایس ، ایم ڈی کے پی ڈی سی ایل بشارت قیوم آئی اے ایس ، ایم ڈی جے کے پی ڈی سی راجہ یعقوب ، چیف انجینئر پروجیکٹس ، سی جی ایم ( پی ایف سی ) ایس ایس راؤ کے علاوہ دیگر متعلقہ افسران تھے ۔ نسو بانڈی پورہ میں 33/11 کے وی اسٹیشن مرکزی سپانسر اسکیم آئی پی ڈی ایس کے تحت ضلع بانڈی پورہ میں واقع دو نئے 33/11 کے وی اسٹیشنوں میں سے ایک ہے ۔ اسٹیشن پر کام اپریل 2021 میں شروع کیا گیا تھا اور جون 2021 کے مہینے میں پی ڈی ڈی کے ٹی ٹی آئی سی ونگ نے اسے پورا کر دیا تھا ۔ اس موقع پر روہت کنسل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع بانڈی پورہ کی عمومی طور پر اور خاص طور پر ٹاؤن اور اس کے ملحقہ علاقوں میں ب

تازہ ترین