انگلینڈ اور ویسٹ انڈیزکے درمیان آج سے دوسرا ٹیسٹ میچ شروع

مانچسٹر؍ مانچسٹر میں جمعرات سے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مابین سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں دورہ کرنے والی ٹیم ویسٹ انڈیز کی نگاہ انگلینڈ کے گراؤنڈ پر 32 سال کے طویل عرصے کے بعد میچ جیت کر سریز جیتنے پر ہوگی جبکہ میزبان انگلینڈ سریز میں برابری کے ارادے سے اترے گی۔ساؤتھمپٹن میں پہلے ٹیسٹ سے عالمی کرکٹ نے 117 دن کے طویل وقفے کے بعد واپسی کرلی تھی لیکن ونڈیز نے ناظرین کے بغیر کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں گیند اور بیٹنگ سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچویں اور آخری روز چار وکٹوں سے فتح حاصل کر کے تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی تھی اور اب اسے دوسرے میچ میں انگلش ٹیم کو شکست دیکر سیریز پر قبضہ کرنا ہوگا۔ ویسٹ انڈیز نے پہلی بار آئی سی سی ٹیسٹ چمپیئن شپ میں اس جیت کے ساتھ کھاتہ کھولا ۔ اس جیت سے ونڈیز کو 40 پوائنٹس ملے ۔ونڈیز نے آخری بار 1988 میں انگلینڈ کے گراؤنڈ پر سیریز

مشرف مرتضیٰ کا کورونا ٹیسٹ منفی

ڈھاکہ/ بنگلہ دیش کے سابق کپتان مشرف مرتضی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے ۔ اگرچہ ان کی اہلیہ سومونا حق کی رپورٹ مثبت آئی ہے ۔مرتضیٰ نے منگل کے روز کہا تھا کہ وہ اور ان کی اہلیہ سومونا حق 20 جون کو کورونا سے متاثر ہوئے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ ہوا تھا اور اس کا نتیجہ منفی آیا تھا۔ تاہم ان کی اہلیہ سومونا ایک بار پھر مثبت آئی ہیں۔مرتضیٰ نے اپنے فیس بک پیج میں کہا کہ میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ایسے وقت میں میرے لئے دعا کی اور میرے لئے تشویش کا اظہار کیا۔ لیکن میری بیوی اب بھی کورونا سے متاثر ہے ۔ وہ ابھی ٹھیک ہیں ، آپ لوگ اس کے لئے دعا کرو۔ بنگلہ دیش کے دو دیگر کرکٹرز نجم الاسلام اور نفیس اقبال بھی صحت یاب ہوگئے ہیں۔ یہ دونوں کھلاڑی کورونا میں مبتلا تھے ۔ ان کا گھر میں علاج چل رہا ہے ۔یو این آئی        

تازہ ترین