محمد رضوان ٹی-20 کرکٹر آف دی ایئر

دبئی/پاکستان کے اسٹار وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو اتوار کے روز سال 2021 کے لیے آئی سی سی مرد ٹی- 20 کرکٹر آف دی ایئر منتخب کیا گیا۔29 برس کے رضوان نے 2021 میں ٹی-20  فارمیٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے 29 میچوں میں 134.89 کے اسٹرائیک ریٹ اور 73.66 کی اوسط سے 1326 رن بنائے۔ بلے کے ساتھ اپنی شاندار کارکردگی کے علاوہ، انہوں نے اسٹمپس کے پیچھے بھی اپنی بہترین حصہ داری کی۔ انہوں نے بطور وکٹ کیپر 24 مرتبہ بلے بازوں کو آؤٹ کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے اپنے کیریئر کی پہلی ٹی ٹوئنٹی سنچری بھی گذشتہ سال لاہور میں جنوبی افریقہ کے خلاف بنائی اور کراچی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار 87 رن کے ساتھ اپنی فارم کو جاری رکھا۔ گذشتہ سال یو اے ای میں آئی سی سی ٹی- 20 ورلڈ کپ کے میچ میں ہندوستان کے خلاف 152 رن کا تعاقب کرتے ہوئے، انہوں نے صرف 55 گیندوں پر 79 رن کی دھماکہ خ

ہندوستان - ویسٹ انڈیز سیریز

ممبئی/12 اور 13 فروری کو ہونے والی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی بڑی نیلامی کو مدنظر رکھتے ہوئے بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ اِن انڈیا (بی سی سی آئی) نے اگلے ماہ ویسٹ انڈیز کے خلاف محدود اوورکی سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کی ہے۔تیسرا ون ڈے میچ کو ایک دن آگے بڑھا دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی بورڈ نے بھی تصدیق کی ہے کہ یہ تمام میچ صرف دو گراؤنڈپر کھیلے جائیں گے۔بی سی سی آئی اس سے قبل ملک میں بڑھتے  کورونا کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے میزبانی کے لیے متعین شہروں کی تعداد کم کرکے چھ شہروں تک لانا چاہتا تھا۔بی سی سی ا?ئی نے بتایا کہ یہ فیصلہ سفر کے دوران ٹیموں، میچ ا?فیشیل، براڈکاسٹرس اور دیگر عملے پر کورونا کے خطرے کو کم کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ اس دورے کا آغاز اب تین میچوں کی ون ڈے سیریز سے ہوگا جو احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔ یہ میچ اب 6، 9 اور 11 فروری کو ہوں گے۔ اس کے

تازہ ترین