تازہ ترین

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کا مختلف دفاتر کا اچانک معائنہ

 نئی دہلی//یو این آئی// وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ساوتھ بلاک میں واقع وزارت دفاع کے مختلف دفاتر کا اچانک معائنہ کیا اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا۔مسٹر سنگھ پیر کو اچانک مختلف دفاتر اور محکموں کے دورہ پر گئے۔ انہوں نے دفاتر میں صفائی ستھرائی اور کام کاج کے ماحول کا جائزہ لیا اور ملازمین کے ساتھ بات چیت کی۔وزارت دفاع کو جن محکموں میں بہتری گنجائش نظر آئی انہوں نے وہاں بہتری کے سلسلہ میں ہدایت دی۔ ان کے ساتھ دفاعی پروڈکشن کے  سکریٹری راجکمار اور دیگر سینئر حکام بھی تھے۔اس دوران وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ حکومت دفاعی شعبے میں جدید کاری اور صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے پرعزم ہے اور اس کے نتیجے میں گزشتہ پانچ برسوں میں ملک کی دفاعی برآمدات میں 334 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور ہندوستان اب 75 فیصد سے زیادہ ممالک کو ایکسپورٹ بھی کر رہا ہے۔ راجناتھ سنگھ نے آئندہ مارچ میں گجرات کے

فلم ساز تشدد اور فحاشی دکھانے سے گریز کریں: نائیڈو

نئی دہلی//یو این آئی// نائب صدر جمہوریہ ایم ونکیائیڈو نے فلم بنانے والوں سے تشدد اور فحاشی دکھانے سے گریز کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہاکہ سنیما صنعت کو ایسا کچھ نہیں کرنا چاہئے جو ثقافت اور روایات کو کمزورکرتی ہے۔مسٹر نائیڈو نے پیر کو یہاں 67ویں نیشنل ایوارڈس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ایک فلم سماجی، اخلاقیات اور اخلاقی پیغام کا دینے والی ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہاکہ ایک اچھی فلم میں دلوں ا ور ذہنوں کو چھونے کی طاقت ہوتی ہے۔ سنیما دنیا کی سب سے سستی تفریح ہے اور فلم سازوں اور اداکاروں کو لوگوں، معاشرہ اور قوم کی بہتری کے لئے اس کا استعمال کرنا چاہئے۔انہوں نے کہاکہ فلموں میں تشدد اور فحاشی دکھانے سے بچنا چاہئے اور سماج کی سماجی برائیوں کے ناقال قبول ہونے کو آواز دینی چاہئے۔

کووی شیلڈ اور کو ویکسین پر پابندی نہیں :سپریم کورٹ

نئی دہلی// یو این آئی// سپریم کورٹ نے ’کووی شیلڈ‘ اور ’کوویکسین‘ کے استعمال پر پابندی کی مانگ والی ایک عرضی کو بڑے جرمانہ کے ساتھ پیر کو خارج کردیا اور کہاکہ ان دونوں ویکسین پر کسی طرح کا شبہ نہ کیا جائے۔جج ڈی وائی چندرچوڑکی صدارت والی بنچ نے کرناٹک ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو صحیح قرار دیا جس میں کووڈ۔19سے احتیاطی بچاو کے لئے ٹیکہ کاری میں ’کووی شیلڈ‘ اور ’کوویکسین‘ کی تمام قسم کی کلینکل آزمائش مکمل ہونے تک اس کے استعمال پر پابندی لگانے کی مانگ خارج کرتے ہوئے عرضی گزار پر پچاس ہزار روپے کا جرمانہ لگایا گیا تھا۔میتھیو تھامس اور دیگر کی مفاد عامہ کی عرضی کو کرناٹک ہائی کورٹ نے خارج کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ مفا د عامہ سے جڑا معاملہ نہیں ہے۔ جج چندرچوڑ نے سماعت کے دوران کہاکہ ہائی کورٹ نے اس معاملہ میں مناسب فیصلہ کیا ہے، دونوں ویکسین پر کسی ط

سوشل میڈیا کی جوابدہی یقینی ہونی چاہیے:اوم برلا

نئی دہلی// یو این آئی//لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے کہا ہے کہ پرنٹ میڈیا کی طرح سوشل میڈیا کی جوابدہی یقینی بنانی چاہیے کیونکہ غلط معلومات پھیلانے سے معاشرے میں غلط پیغام جاتا ہے۔مسٹر برلا نے پیر کو انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونیکیشن (آئی آئی ایم سی) کے سیشن لانچ پروگرام میں انسٹی ٹیوٹ کے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پرنٹ میڈیا کے ساتھ ساتھ الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا کی بڑھتی ہوئی جہت سے صحافت کا دائرہ ماضی کے مقابلے میں  وسیع پیمانیپر بڑھا ہے۔ اس سے میڈیا کی رسائی اور طاقت میں اضافہ ہوا ہے ، لیکن صحافیوں کو چاہیے کہ وہ اپنی خبروں سے عوام کو آگاہ کر کے صحیح معلومات پھیلائیں اور ایک ذمہ دارانہ رویہ کے ساتھ ملک میں تعمیری اور مثبت پیغام پھیلانے کی کوشش کریں۔  

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کا مختلف دفاتر کا اچانک معائنہ | ہندوستان 75 سے زیادہ ممالک کو دفاعی سازوسامان فراہم کر رہا ہے

نئی دہلی//یو این آئی// وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ساوتھ بلاک میں واقع وزارت دفاع کے مختلف دفاتر کا اچانک معائنہ کیا اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا۔مسٹر سنگھ پیر کو اچانک مختلف دفاتر اور محکموں کے دورہ پر گئے۔ انہوں نے دفاتر میں صفائی ستھرائی اور کام کاج کے ماحول کا جائزہ لیا اور ملازمین کے ساتھ بات چیت کی۔وزارت دفاع کو جن محکموں میں بہتری گنجائش نظر آئی انہوں نے وہاں بہتری کے سلسلہ میں ہدایت دی۔ ان کے ساتھ دفاعی پروڈکشن کے  سکریٹری راجکمار اور دیگر سینئر حکام بھی تھے۔اس دوران وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ حکومت دفاعی شعبے میں جدید کاری اور صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے پرعزم ہے اور اس کے نتیجے میں گزشتہ پانچ برسوں میں ملک کی دفاعی برآمدات میں 334 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور ہندوستان اب 75 فیصد سے زیادہ ممالک کو ایکسپورٹ بھی کر رہا ہے۔ راجناتھ سنگھ نے آئندہ مارچ میں گجرات کے گاندھی