تازہ ترین

ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر566840

نئی دہلی// ملک میں کورونا وائرس کے خوفناک صورتحال کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران متاثرین کے 18 ہزارسے زیادہ نئے کیسز کی اطلاع ملی ہے جس سے متاثرین کی مجوعی تعداد 5.66 لاکھ کوعبورکرچکی ہے۔ صحت و خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کی جانب سے منگل کے روز جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 566840 ہوگئی ہے جس میں کوروناوائرس کے 18522 نئے کیسز بھی شامل ہیں،حالانکہ راحت والی بات یہ ہے کہ گذشتہ دو دنوں سے کورونا متاثرین کے یومیہ کیسز میں کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ جبکہ اتوار کے روز وائرس کے 19459 کیسز درج ہوئے تھے۔ پیر کے روز 19459 کیسز سے کچھ کم ہی رپورٹ ہوئے تھے اور آج ہی 18522 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 418 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جس سے ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 16893 ہوگئی ہے۔ دوسری جانب اس بیماری سے شفایاب ہونے وا

’ لاک ڈائون میں نرمی‘ کے دوسرے مرحلے کا اعلان

نئی دہلی//مرکز ی حکومت نے ملک بھر میں’’ لاک ڈائون میں نرمی‘‘ کے دوسرے مرحلے کا اعلان کیا ہے،جس کا اطلاق یکم جولائی سے31جولائی تک ہوگا۔مرکزی وزارت داخلہ نے دوسرے مرحلے میں بندشوں میں نرمی کے حوالے سے رہنما خطوط جاری کئے ہیں،جس کے تحت اسکول،کالج اور دیگر تعلیمی ادارے31جولائی تک بدستور مقفل رہیں گے۔ رہنما خطوط میں تاہم کہا گیا ہے کہ اس دوران آن لائن طریقہ کار اور فاصلاتی تعلیم کی اجازت ہوگی اور اس کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ دوسرے مرحلے کی بندشوں میں نرمی کے دوران بین الاقوامی ہوائی سفر ماسوائے،جس کی اجازت سرکار نے دی ہے،بدستور بند رہے گا۔ حکومت نے31جولائی تک میٹرو ریل،سنیما، شراب خانے، ورزش کے کلب بھی بند رکھنے کا فیصلہ لیا ہے۔ رہنمائے خطوط میں کہا گیا ہے کہ بندشوں میں نرمی کے دوسرے مرحلے میں گھریلو پروازوں اورمسافربردار ریلوں کی سہولیات

ملک میں متاثرین کی تعداد 5لاکھ 48ہزار سے متجاوز | مہاراشٹر ، دہلی اور تمل ناڈو سب سے زیادہ متاثر

نئی دہلی// ملک میں کورونا وائرس کی وبا اپنے شباب پر ہے اورگذشتہ 24 گھنٹوں میں متاثرین کے 19 ہزار سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس سے متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے پانچ لاکھ تک جا پہنچی ہے ۔ مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی پیر کے روز جاری تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 5لاکھ48ہزار318 ہوگئی ہے جس میں کورونا وائرس کے 19ہزار459 نئے کیسز بھی شامل ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وبا سے 380 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں ، جس سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد بڑھ کر 16ہزار475 ہوگئی ہے ۔ دوسری طرف اس بیماری سے شفایابی حاصل کرنے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہورہا ہے اور اسی عرصہ میں010  12مریضوں کے صحت مند ہونے کے ساتھ ہی مجموعی تعداد 3لاکھ21ہزار723 ہوگئی ۔ تاہم ، اس وقت ملک میں کورونا وائرس کے 2لاکھ10ہزار120 فعال کیسزبھی ہیں۔ملک میں ریاست مہاراشٹرکوروناوائرس کی و

کاروبار میں آسانی | وزیر دفاع نے پورٹل کا افتتاح کیا

نئی دہلی//حکومت نے ملک کے آبی علاقوں اور مخصوص معاشی زون میں بجلی کے پروجیکٹس اور ریسرچ سروے کے استعمال سے متعلق پروجیکٹس کے لیے نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) جاری کرنے کے مقصد سے ایک نیا ویب پورٹل شروع کیا ہے۔ وزیر دفاع  راجناتھ سنگھ نے وزیر مملکت برائے دفاع شریپد نائک کی موجودگی میں کل یہاں اس پورٹل کا افتتاح کیا۔ حکومت نے کاروبار میں آسانی کو یقینی بنانے اور ایسے منصوبوں کو این او سی جاری کرنے میں شفافیت لانے کے لیے نیشنل ای گورننس ڈیویڑن، بھاسکرا چاریہ انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس اپلیکیشن اینڈ جیو اینفورمیٹکس اور نیشنل انفورمیٹکس سینٹر کے ساتھ مل کر یہ اپلیکیشن (درخواست) پورٹل ڈیزائن کیا ہے۔ نئے پورٹل کا پتہ ’این سی او جی ڈاٹ گوو ڈاٹ اِن‘ ہے۔ وزارت دفاع مختلف پرائیویٹ اور عوامی شعبے کے انڈرٹیکنگس کو دفاعی اداروں کے آس پاس کے علاقوں میں بجلی، ہوا اور سولر  پروجی

راہل کی لوگوں سے مہم میں شامل ہونے کی اپیل

نئی دہلی // کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کورونابحران کے دروان پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھانے کے سرکار کے فیصلہ کو عوام کے ساتھ ناانصافی قرار دیتے ہوئے لوگوں سے اس کے خلاف شروع کی گئی مہم میں شامل ہونے کی اپیل کی۔ مسٹر گاندھی نے پیر کو ایک ٹوئٹ میں کہا‘‘آئیں ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف مہم میں شامل ہوں’’۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے کانگریس کا اس اضافہ کے خلاف جاری مہم کاایک ، ایک گھنٹہ چار منٹ کا ویڈیو پوسٹ کیا ہے جس میں پارٹی نے کہا ہے کہ بے رحم سرکار نے لوگوں کو ان حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے اور لوگوں کے زخموں پر مرہم لگانے کی بجائے اس پر نمک چھڑک رہی ہے ۔قابل غورہے کہ پارٹی نے کل دہلی اور ریاستوں کی راجدھانی میں‘‘ اسپیک اپ اگینسٹ فیول ہائیک کمپین ’’ منعقد کر کے سرکار سے پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھی قیمتیں واپس لینے کا مطالبہ

غیر ملکی تبلیغی اراکین کی عرضی سماعت 2جولائی تک ملتوی

نئی دہلی//تبلیغی جماعت کے پروگرام میں حصہ لینے والے 34 غیر ملکی جماعتیوں کی عرضیوں پر سماعت سپریم کورٹ میں دو جولائی تک کے لئے ٹل گئی ہے ۔اس دوران عدالت نے پیر کو مرکزی حکومت کو یہ بتانے کو کہا کہ کیا مرکز آنے والے کسی شخص کا ویزا منسوخ کرنے کا کوئی حکم جاری کیاگیا ہے ۔عرضی گزاروں میں سے ایک کی جانب سے معاملے کی پیروی کررہے وکیل سی یو سنگھ نے جسٹس اے ایم کھانولکر ،جسٹس دنیش مہیشوری اورجسٹس سنجیو کھنہ کی بینچ کے سامنے دلیل دی ہے کہ 900 جماعتیوں کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کے لئے صرف جنرل نوٹ جاری کیاگیا ہے ۔جسٹس کھانولکر نے کہا،‘‘لیکن وزارت داخلہ کی نوٹیفکیشن کہتی ہے کہ یہ فیصلہ تو افسروں کو الگ الگ معاملوں کی بنیاد پر لیا جانا ہے ۔ہمیں یہ پتہ لگانا ہوگا کہ کیا حکم جاری کئے گئے ۔’’اس سے پہلے عرضی گزاروں کی جانب سے عدالت میں دعوی کیا گیا کہ ویزا منسوخ کئے جانے یا بلیک

تازہ ترین