کوروناوائرس| پونچھ اور راجوری میں25نئے معاملات |

راجوری//ضلع پونچھ میں بدھ کے روز کورونا وائرس کے معاملات کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ راجوری ضلع میں 13 مزید افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیاہے۔ضلع مجسٹریٹ پونچھ راہل یادو نے کشمیرعظمیٰ کو بتایا کہ پونچھ میں اب تک بارہ افراد کاکورونا ٹیسٹ مثبت آیاہے۔انہوں نے بتایا’’ہاڑی بڈھا پی ایچ سی میں تعینات کشمیر کے واپس آنے والے ڈاکٹر کا ٹیسٹ بھی مثبت آیاہے جبکہ بفلیاز پی ایچ سی میں تعینات ایک خاتون ملٹی پرپز ہیلتھ ورکرمیں بھی کورونا کی تصدیق ہوئی ہے‘‘۔انہوں نے مزید بتایا کہ سرنکوٹ میں حاملہ خاتون کا ایس او پی کے تحت سرجری سے پہلے ٹیسٹ کیا گیا تھاجس کی رپورٹ بھی مثبت آئی ہے جبکہ سرنکوٹ قصبہ سرنکوٹ سے پانچ کیس سامنے آئے ہیں۔ان کاکہناتھا’’ محکمہ ایکسائز کے ملازم میں بھی کورونا کی تصدیق ہوئی جس کاسفری پس منظر ضلع راجوری کاہے‘‘۔دوسری طرف را

تازہ ترین