تازہ ترین

سری نگر- جموں شاہراہ پر ایک دن بعد ٹریفک کی نقل و حمل بحال

تاریخ    29 جولائی 2021 (05 : 04 PM)   
(Representational pic)

یو این آئی
سری نگر// وادی کشمیر کو ملک کے دوسرے حصوں کے ساتھ جوڑنے والی270 کلو میٹر طویل سری نگر- جموں شاہراہ جمعرات کو ایک روز بعد ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے کھول دی گئی۔
یاد رہے کہ یہ شاہراہ ضروری مرمت کے پیش نظر ہر بدھ کو ٹریفک کی آوا جاہی کے لئے بند رہتی ہے۔
ایک ٹریفک پولیس عہدیدار نے بتایا کہ کشمیر شاہراہ پر جمعرات کو ٹریفک بحال کر دیا گیا۔
 

تازہ ترین