تازہ ترین

سری نگر کے کنہ کدل علاقے میں شہری غرقآب

تاریخ    23 جولائی 2021 (25 : 12 PM)   
(Representational image)

یو این آئی
سری نگر// سری نگر کے کنہ کدل علاقے میں جمعہ کو ایک شہری پھسل کر ایک نہر میں غرقآب ہو گیا۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ کنہ کدل میں سندر کول نامی ایک نہر کے کنارے پر ایک شہری، جس کی شناخت ابھی نہیں ہوئی ہے، اپنے جوتے صاف کر رہا تھا کہ وہ پھسل کر غرقآب ہوگیا۔
انہوں نے بتایا کہ وہاں موجود لوگوں نے پانی میں کود کر اس کو بچانے کی کوشش کی لیکن تاحال کامیاب نہیں ہوسکے۔
 

تازہ ترین