تازہ ترین

سرینگر کے شہری کی لاش ایک ہفتہ بعد دریائے جہلم سے بر آمد

تاریخ    8 جولائی 2021 (33 : 11 AM)   
(Representational image)

نیوز ڈیسک
سرینگر//جمعرات کی صبح سرینگر کے اُس شہری کی لاش دریائے جہلم سے بر آمد کی گئی جو ایک ہفتہ قبل کلاشپورہ علاقے میں پھسل کر غرقآب ہوا تھا۔
مذکورہ50سالہ شہری کی لاش پی سی ڈیپو سرینگر کے نزدیک دریا سے بر آمد کی گئی۔
طبی اور قانونی لوازمات کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کیا گیا۔
 

تازہ ترین