امرتاتھ یاترا پر فیصلہ غالباً آج ہی: منوج سنہا

تاریخ    19 جون 2021 (00 : 01 AM)   


نیوز ڈیسک
نئی دلی// لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے میٹنگ کے اختتام کے بعد نام نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے امر ناتھ یاترا کے بارے میں کہا’’ انکی انتظامیہ کی پہلی ترجیح لوگوں کی زندگیاں بچانا ہے‘‘۔ انہوں نے کہا کہ اولین ترجیح لوگوں کی زندگیاں ہیں اور یاترا کے سلسلے میں بہت جلد فیصلہ لیا جائیگا۔انکا کہنا تھا’’ ہوسکتا ہے کہ کل ہی( یعنی آج) فیصلہ لیں‘‘۔انہوں نے کہا کہ کورونا کی صورتحال کو دھیان میں رکھتے ہوئے فیصلہ لیا جائیگا۔
 

تازہ ترین