ملک میں 67208نئے کورونا وائرس متاثرین،2330 ہلاکتیں

تاریخ    17 جون 2021 (40 : 10 AM)   


نیوز ڈیسک
سرینگر//مرکزی وزارت صحت نے جمعرات کو بتایا کہ ملک میں گذشتہ24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 67208 نئے معاملے سامنے آگئے جب کہ2330کورونا مریض کی موت واقع ہوگئی۔
وزارت صحت کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میںاموات کی تعداد 3.5 لاکھ سے تجاوز کرکے 381903 تک پہنچ گئی ہے۔
وزارت کے مطابق ملک میں کورونا متاثرین کی کل تعداد 29700313 ہو گئی ہے ۔
 

تازہ ترین