چھانہ پورہ سرینگر میں بارودی سرنگ بر آمد

تاریخ    5 جون 2021 (41 : 03 PM)   


نیوز ڈیسک
سرینگر//سیکورٹی فورسز نے سنیچر کو چھانہ پورہ سرینگر کے علاقے میں ایک بارودی سرنگ کا پتہ لگایا۔حکام کے مطابق اس سرنگ کومقامی پولیس پوسٹ کے نزدیک بر آمد کیا گیا۔
نیوز ایجنسی جی این ایس کے مطابق یہ بارودی سرنگ ایک ڈبے میں رکھی گئی تھی۔
سرنگ کا پتہ لگتے ہی بارود کو ناکارہ بنانے والے ماہرین کو طلب کیا گیا۔
 

تازہ ترین