تازہ ترین

سینئر کے اے ایس آفیسر کورونا وائرس سے ازجان

تاریخ    8 مئی 2021 (48 : 01 PM)   


نیوز ڈیسک
سرینگر//سپیشل سیکریٹری ،محکمہ فائنانس اور سابق ضلع کمشنر کولگام ڈاکٹر شمیم احمد وانی سنیچر کو کورونا وائرس میں مبتلاءہوکر انتقال کرگئے۔
وہ جی ایم سی جموں میں زیر علاج تھے جہاں انہوں نے آخری سانس لی۔
نیوز ایجنسی جی این ایس کے مطابق 54سالہ وانی نے آج ساڑھے گیارہ بجے انتقال کیا۔
وانی1999بیچ کے کے اے ایس آفیسر تھے۔
 

تازہ ترین