تازہ ترین

ملک میں مسلسل تیسرے روز چار لاکھ سے زائد نئے کورونا کیس، چار ہزار سے زیادہ ہلاکتیں

تاریخ    8 مئی 2021 (29 : 01 PM)   


یو این آئی
نئی دہلی//ملک میں کورونا کی دوسری لہر کے درمیان گزشتہ تین دنوں سے مسلسل چار لاکھ سے زائد نئے کیس سامنے آرہے ہیں۔اس دوران گذشتہ24 گھنٹوں میں اس وبا سے چار ہزار سے زیادہ مریضوں کی موت بھی ہو گئی ، تاہم 3.18 لاکھ افراد صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔
اس دوران جمعہ کے روز 22 لاکھ 97 ہزار 257 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے گئے۔
ملک میں اب تک 16 کروڑ 73 لاکھ ، 46 ہزار 544 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔
 

تازہ ترین