تازہ ترین

طالبان کاعید پر تین دن کی جنگ بندی کا اعلان

تاریخ    8 مئی 2021 (11 : 11 AM)   


یو این آئی
کابل// افغانستان میں طالبان نے رمضان کے مقدس مہینے کے اختتام پر عید الفطر کے موقع پرتین دن تک جنگ تک بندی کا اعلان کیا ہے۔
تنظیم کے قریبی ذرائع نے یہ معلومات دی۔
ذرائع کے مطابق طالبان اپنے جنگجوو¿ں کو عید الفطر پر تین دن تک لڑائی نہ کرنے کے لئے کہے گا۔
 

تازہ ترین