تازہ ترین

ڈاون ٹاون سرینگر میں گرینیڈ ھماکہ،2فورسز اہلکاروں سمیت4زخمی

تاریخ    7 مئی 2021 (37 : 05 PM)   
(Representational image)

نیوز ڈیسک
سرینگر//ڈاون ٹاون سرینگر کے نواب بازار علاقے میں جمعہ کواس وقت چار افراد زخمی ہوگئے جب مشتبہ جنگجوﺅں نے ایک گرینیڈ دھماکہ کیا۔زخمیوں میں دو سی آر پی ایف اہلکار ، ایک پولیس اہلکار اورایک عام شہری شامل ہیں۔
نیوز ایجنسی جی این ایس کے مطابق دو فورسز ، ایک پولیس اہلکار اور ایک عام شہری آہنی ریزے لگنے سے زخمی ہوگئے جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔
واقعہ کے بعد فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی آپریشن شروع کیا۔
 

تازہ ترین