تازہ ترین

شمالی ضلع بانڈی پورہ میں 25 سالہ نوجوان کو گھر میں ہی مردہ پایا گیا

تاریخ    7 مئی 2021 (36 : 04 PM)   
(Representational image)

یو این آئی
سری نگر// شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے نسو گاوں میں جمعہ کی دوپہر کو اس وقت ہر سو سراسیمگی پھیل گئی جب ایک 25 سالہ نواجوں کو اپنے ہی گھر میں پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع بانڈی پورہ کے نسو گاوں میں دوپہر کو ایک 25 سالہ نوجوان کو اپنے ہی گھر میں مردہ پایا گیا۔
متوفی کی شناخت وسیم پرہ ولد غلام محی الدین پرہ کے بطور ہوئی ہے۔
 

تازہ ترین