تازہ ترین

جموں کشمیر میں مزید4926کورونا کیس

تاریخ    6 مئی 2021 (13 : 07 PM)   


نیوز ڈیسک
سرینگر//جموں کشمیر میں جمعرات کو کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں بھاری اضافہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق آج یہاں 4926کورونا کیس سامنے آئے۔
ان میں سرینگر ضلع سے1070،بارہمولہ سے353،بڈگام سے605،پلوامہ سے171،کپوارہ سے124،اننت ناگ سے314،بانڈی پورہ سے90،گاندر بل سے126،کولگام سے218،شوپیان سے170،جموں سے617،ادھمپور سے121،راجوری سے232،دوڈہ سے51،کٹھوعہ سے200،سانبہ سے131،کشتواڑ سے36،پونچھ سے124،رام بن سے108اور ریاسی ضلع سے65کیس سامنے آئے۔
 

تازہ ترین