تازہ ترین

وسطی ضلع گاندر بل میں پنکھے سے لٹکتی نوجوان کی لاش بر آمد

تاریخ    6 مئی 2021 (32 : 05 PM)   
(Representational pic)

نیوز ڈیسک
سرینگر//وسطی ضلع گاندربل میںجمعرات کو ایک نوجوان کو اس کے گھر کے اندر مردہ پایا گیا۔یہ واقعہ ضلع کے ریزن علاقے میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان کی لاش کو اس کے گھر کے کمرے میں پنکھے کے ساتھ لٹکتی حالت میں پایا گیا۔
نیوز ایجنسی کے این او کے مطابق نوجوان کو پنکھے سے اتار کر فوری طور پی ایچ سی کلن پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔
اس معاملے کو لیکر پولیس نے کارروائی شروع کی ہے۔
 

تازہ ترین