تازہ ترین

جموں کشمیر کے مختلف حصوں میں کورونا لاک ڈاون جاری، معمولات معطل

تاریخ    6 مئی 2021 (22 : 04 PM)   
(Representational pic)

یو این آئی
سری نگر// کورونا کیسز و اموات میں ہو رہے غیر معمولی اضافے کے پیش نظر نافذ لاک ڈاون یا کورونا کرفیو کے باعث جموں و کشمیر میں جمعرات کو مسلسل ساتویں دن بھی معمولات زندگی معطل رہے۔
واضح رہے کہ جموں و کشمیر کے چار اضلاع سری نگر، جموں، بڈگام اور بارہمولہ میں 29 اپریل کی شام سے مکمل لاک ڈاون نافذ ہے۔
حکام کے مطابق ان چار اضلاع میں 10 مئی کی صبح سات بجے تک مکمل لاک ڈاون نافذ رہے گا۔
 

تازہ ترین