تازہ ترین

چین میں طوفانی بگولوں سے تباہی ، 11 افراد ہلاک، درخت اور کھمبے اکھڑ گئے

تاریخ    3 مئی 2021 (42 : 12 PM)   


یو این آئی
بیجنگ// چین میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی اور اس سے ہونے والے مختلف حادثات میں 11 افراد ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے مشرقی شہر نین ٹونگ میں انڈوں جتنے اولے برسے جبکہ ہواوں نے درخت اور کھمبے اکھاڑ پھینکے۔
مختلف حادثات میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے جبکہ سو سے زیادہ زخمی بھی ہوئے۔