تازہ ترین

جموں کشمیر میں کورونا وائرس کے1145نئے کیس

تاریخ    17 اپریل 2021 (47 : 06 PM)   


نیوز ڈیسک
سرینگر//جموں کشمیر میں سنیچر کو کورونا وائرس کے1145نئے کیس سامنے آئے۔ان میں 642کا تعلق وادی کشمیر جبکہ 503کا تعلق صوبہ جموں سے ہے۔ اس طرح جموں کشمیر میں کورونامتاثرین کی تعداد145166تک پہنچ گئی ہے۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ضلع سرینگر میں آج319،بارہمولہ میں112،بڈگام میں55،پلوامہ میں30،کپوارہ میں17،اننت ناگ میں26،بانڈی پورہ میں17،گاندر بل میں44،کولگام میں21اور شوپیان ضلع میں 1کیس سامنے آئے۔
اسی طرح صوبہ جموں کے جموں ضلع میں264، ادھمپور میں22،راجوری میں28،ڈوڈہ میں9،کٹھوعہ میں47،سانبہ میں35،کشتواڑ میں5،پونچھ میں9،رام بن میںاورضلع ریاسی میں80کیس سامنے آئے۔