تازہ ترین

آئی پی ایل کے دوران امیزون پر بنائے گئے اسپیشل اسٹور کے ساتھ گھر کو اسٹیڈیم بنائیں

تاریخ    15 اپریل 2021 (00 : 01 AM)   


بنگلورو/پورے ملک میں کرکٹ کا خمار چڑھنے کے ساتھ امیزون ڈاٹ ان نے کرکٹ شائقین کے لئے خاص طورپر تیار ایک اسٹور لانچ کیا ہے ۔ کرکٹ کے دیوانے ٹی وی پر چالیس فیصد تک کی چھوٹ، اے سی، ریفریٹرس، پنکھے ، کولرس وغیرہ پر پچاس فیصد تک کی چھوٹ کے ساتھ اپنے گھر کو اسٹیڈیم میں تبدیل کرسکتے ہیں اور اپنے گھر پر آرام سے بیٹھ کر کھیل کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔اسپورٹس سامان جیسے پروٹیکٹیو گیئر، کلاتھ، شوز، کرکٹ بیٹ، بال، کٹ بیگ اور پوما، ایڈ ی داس، نیوبیلنس، کوسکو وغیرہ جیسے برانڈس کے کمپلیٹ سیٹ پر پچاس فیصد تک کی چھوٹ کے ساتھ پرکشش ڈیلز کا فائدہ اٹھاکر آپ کرکٹ کا جشن منا سکتے ہیں۔ ایڈی داس، پوما، نائک، فلا، نیو بیلنس، جاکی، مونٹے کارلو وغیر ہ جیسے برانڈس سے ہمارے کرکٹ کلکشن میں سے اپنی پسندیدہ جرسی اور اسپورٹس ویئر کا انتخاب کریں۔ ایکو، فائر، ٹی وی، الیکسا۔انیبلڈ ڈیوائسز پر الیکساکے ساتھ یا امیزون ڈاٹ ان پر شاپنگ ایپ (اینڈرائڈ اونلی) پر اپنی پسندیدہ ٹیم کو پورے جوش وخروش کے ساتھ چیئر کریں اور اس کرکٹ سیزن میں اپڈیٹ رہیں۔ آسان وائس کمانڈ جیسے الیکسا کیا اسکور ہوا؟ بول کر الیکسا سے میچ اپڈیٹس، پرڈیکشن، کرکٹ نیوز، نوٹی فکیشنس، ٹیم چیرنگ وغیرہ کے لئے کہیں۔
 گھر پر دیکھیں لائیو گیم:
صارفین گھر پر کرکٹ لطف لے سکتے ہیں اور آرام کرنے اور میچ دیکھنے کے لئے فرنیچر، اپنے پسندیدہ کرکٹ اسٹار کے بارے میں کہانیوں کے لئے بکس، خود کو فٹ رکھنے کے لئے فٹنس آلات، اپنے پسندیدہ کرکٹ کی طرح نظر آنے کے لئے گرومنک کٹس، اسٹرنگ لائٹس اور کرکٹ پوسٹرس خرید سکتے ہیں۔ ریفریجریٹرس، ایئر کنڈیشنر، مائکرو ویو، بار بی کیو گرلس اور پاپ کورن میکر وغیرہ جیسے اپلائنسز کے ساتھ شدید گرمی کے دن ایک ٹھنڈے کمرے میں ٹھنڈے مشروب او ر اسنیکس کی آسان دستیابی کے ساتھ کرکٹ دیکھنے کا لطف اٹھائیں۔سونی براویا 55ان کیو ون سیریز 4کے سرٹیفائڈ اینڈرائیڈ کیو ایل ڈی ٹی وی،اسمارٹ ٹی وی 4کے الٹرا ایچ ڈی ریزولیوشن، اینڈرائیڈ پائی (9) کے ساتھ آکسیجن او ایس، 3جی بی رے اور 16جی بی اسٹوریج جیسے فیچر س کے علاوہ بلٹ ان وائی فائی، ون وکلک، امیزون پرائم ویڈیو بٹن ریموٹ، گوگل اسسٹنٹ، کرام کاسٹ بلٹ ان سمیت کئی فیچرس سے لیس ہے ۔ یہ ٹی وی پرکشش ساونڈ، بہتر کنیکٹیویٹی اور مکمل منظر جیسے تجربہ کو پیش کرتا ہے ۔یہ انلمیٹڈ او ٹی ٹی ایپس کو بھی سپورٹ کرتا ہے جنہیں ایل جی کنٹینٹ اسٹور سے انسٹال کیا جاسکتا ہے ۔اس کے علاوہ کئی دیگر پرکشش اپڈیٹ ڈیوائس جیسے موبائل، ریفریجریٹرس وغیرہ بھی موجود ہیں جنہیں آپ خرید سکتے ہیں اور لطف اٹھا سکتے ہیں۔( یو این ائی)
 

تازہ ترین