تازہ ترین

جموں و کشمیر میں واٹر سپورٹس اکیڈمی قائم ہوگی: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

تاریخ    10 اپریل 2021 (05 : 06 PM)   


یو این آئی
سری نگر// لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سنیچر کے روزکہا کہ مستقبل قریب میں جموں و کشمیر میں ایک واٹر سپورٹس اکیڈمی قائم کی جائے گی جس کی بدولت یہاں کے کھلاڑی اولمپک کھیلوں میں شرکت کر سکیں گے۔
انہوں نے یہ بات ہفتے کو یہاں شہرہ آفاق ڈل جھیل میں’کھیلو انڈیا‘ کے تحت منعقدہ واٹر سپورٹس فیسٹول کی افتتاحی تقریب کے حاشئے پر نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
منوج سنہا نے کہا”ہمارے ہاں واٹر سپورٹس کا جو انفراسٹرکچر ہے وہ ملک میں سب سے بہترین ہے“۔
 

تازہ ترین