تازہ ترین

کورونا وائرس کے قہر میں اضافہ،ملک میں26292 نئے کیس

تاریخ    15 مارچ 2021 (50 : 12 PM)   


یو این آئی
نئی دہلی// ملک کی کچھ ریاستوں میں گزشتہ کچھ دنوں میں جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔
19) کے کیسزمیں اچانک تیزی آئی ہے جس سے کورونا کے ایکٹیو کیسز میں اضافہ ہوا ہے، اور اب کورونا کے کیسز کے یومیہ کیسزمیں زبردست اضافہ ہوتے ہوئے 26291نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
 ایکٹیو کیسزکی تعداد اتوار کو 8522 ، ہفتہ کے روز 4785 اور آج 8715 کیس درج کئے گئے ہیں۔