سری نگر// وادی کشمیر میں خوشگوار موسم کے ساتھ ہر سو بہار نو کی فضا سایہ فگن ہونے لگی ہے۔
ادھر محکمہ موسمیات نے وادی میں 6 مارچ کی شام سے موسم خراب ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی کشمیر میں 6 مارچ کی شام سے موسم خراب ہوسکتا ہے۔