تازہ ترین

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں عدم شناخت لاش بر آمد

تاریخ    6 مارچ 2021 (10 : 12 PM)   
(Representational image)

یو این آئی
سری نگر// شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے پانر گاوں میں ہفتے کی صبح اس وقت سراسیمگی پھیل گئی جب گاوں میں ایک عدم شناخت لاش کو دیکھا گیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بانڈی پورہ کے پانر گاو¿ں کے کچھ لوگوں نے ایک لاش دیکھی اور فوراً اس کے متعلق پولیس کو مطلع کیا۔
انہوں نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ متوفی علاقے میں گذشتہ شام سے گھوم رہا تھا۔