تازہ ترین

گوشت کی قیمتیں| بات چیت ناکام

تاریخ    28 فروری 2021 (00 : 01 AM)   


نیوز ڈیسک
 سرینگر // گوشت فروخت کرنے والے ڈیلروں اور صوبائی انتظامیہ کے درمیان ہوئی میٹنگ قیمتوں پر کوئی فیصلہ نہ ہونے کے وجہ سے ناکام ہوئی۔ صوبائی کمشنر کا کہنا ہے کہ گوشت ڈیلروں کو انتظامیہ کی جانب سے 515روپے فی کلو ریٹ دی گئی، جو پہلے 480روپے تھی لیکن  ڈیلروں نے حکومت کی تجویز ماننے سے انکار کردیا۔صوبائی کمشنر نے ہدایت دی ہے کہ اب پرانی قیمت ہی برقرار رہے گی اور حکام اس پر سخیی کیساتھ عمل در آمد کرائے گی۔
 

تازہ ترین