کشمیرمیں بارش کے باوجود شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

تاریخ    23 فروری 2021 (33 : 12 PM)   


یو این آئی
سری نگر// وادی کشمیر میں دوران شب بارشوں کے باوجود شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج ہوا ہے۔
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی میں اگلے ایک ہفتے کے دوران موسم خراب رہنے کا امکان ہے اور اس دوران 25 اور 26 فروری کو برف باری یا بھاری بارشیں ہوسکتی ہیں۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ خراب موسم کی وجہ سے فضائی ٹریفک بھی متاثر ہوسکتا ہے۔
 

تازہ ترین