تازہ ترین

کورونا وائرس کا پھیلاو ٹیکہ کاری کے بعد بھی جاری رہے گا:عالمی صحت تنظیم

تاریخ    26 جنوری 2021 (05 : 05 PM)   


یو این آئی
جنیوا// عالمی صحت تنظیم (ڈبلیو ایچ او) کے ایک سینئر افسر نے مستقبل میں بڑے پیمانے پر ٹیکہ کاری کے بعد بھی کورونا وائرس کے مسلسل پھیلاو¿ کے خطرے کے تعلق سے وارننگ دی ہے۔
ڈبلیو ایچ او صحت پروگرام کے ایکزیکیٹیو ڈائرکٹر ڈاکٹر مائیکل ریان نے ایک ورچوول پریس کانفرنس میں کہا کہ ان کا ماننا ہے کہ دنیا کو اس وائرس کے خاتمے یا ضائع ہونے کے آغاز کو ویکسینیشن کی کامیابی کا پیمانہ نہیں سمجھا جانا چاہئے۔
 ریان نے کہا ”یہ کامیابی کا پیمانہ نہیں ہے“۔