تازہ ترین

بجلی کی عدم دستیابی

ہر پورہ پنزگام میں ٹرانسفارمر خراب

تاریخ    26 جنوری 2021 (00 : 01 AM)   


سرینگر//پلوامہ کے ہرپورہ پنزگام نامی گائوں میں نصب بجلی ٹرانسفارمرچند روز قبل خراب ہوگیا جس کے باعث وسیع آبادی سردی کے ان ایام میں مشکلات کا سامنا کر رہی ہے ۔ مقامی لوگوں کو بجلی کی کوعدم دستیابی کے نتیجے میں طرح طرح کے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ لوگوں نے بتایا کہ بجلی کی عدم دستیابی کے سبب انہیں سخت گوناگوں مسائل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔انہوںنے محکمہ کے اعلیٰ حکام سے اس سلسلے میں فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔
 

تازہ ترین