تازہ ترین

مودی حکومت انسانیت کے خلاف جرائم کی مرتکب :راہل

تاریخ    11 دسمبر 2020 (00 : 01 AM)   


نئی دہلی// سابق کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا  کہ ان کی قیادت والی حکومت کسی کی نہیں سن رہی ہے اور وہ من مانی کرکے انسانیت کے خلاف جرم کررہی ہے ۔ گاندھی نے جمعرات کو ٹویٹ کیا ’’مودی حکومت غریبوں کے بنیادی حقوق چھین رہی ہے ۔ یہ انسانیت کے خلاف جرم ہے ، ملک کے بہتر مستقبل کیلئے ہمیں ہر طبقے کے حقوق کا احترام کرنا ہوگا‘‘۔

تازہ ترین