پٹن کے گاﺅں میں سیکورٹی فورسز کا تلاشی آپریشن

تاریخ    14 اگست 2020 (28 : 05 PM)   
(Representational Photo )

نیوز ڈیسک
سرینگر//سیکورٹی فورسز نے جمعہ کو ضلع بارہمولہ میں پٹن کے گوشہ بگ گاﺅں کو محاصرے میں لیکر تلاشی آپریشن شروع کیا۔
نیوز ایجنسی کے این او کے مطابق فوج کی29آر آر،ایس او جی اور سی آر پی ایف نے گوشہ بگ میں جنگجوﺅں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع کے بعد گھر گھر تلاشی آپریشن شروع کیا۔
فورسز نے علاقے کی طرف جانے والا ہر رستہ بند کرلیا ہے اور آخری اطلاعات ملنے تک تلاشی آپریشن جاری تھا۔
 

تازہ ترین