تازہ ترین

بانڈی پورہ میں 15سالہ لڑکے کی مبینہ خود کشی

تاریخ    16 جولائی 2020 (43 : 02 PM)   
(Representational Photo )

نیوز ڈیسک
سرینگر//شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ میں جمعرات کو ایک15سالہ لڑکے نے مبینہ طور خود کشی کی۔
سرکاری ذرائع کے مطابق لاوے پورہ گاﺅں کے رہنے والے مذکورہ لڑکے نے اپنے گھر کے اندر پھانسی دیکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
مذکورہ لڑکے کی لاش کا بعد ازاں ضلع اسپتال میں پوسٹ مارٹم کیاگیا۔
پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔
 

تازہ ترین