کپوارہ میں دو افراد گہرے کنویں میں جاگرے، بچاﺅ آپریشن جاری

تاریخ    9 جولائی 2020 (47 : 03 PM)   
(File Representational Photo )

نیوز ڈیسک
سرینگر//شمالی ضلع کپوارہ کے ہتمت پورہ،ہائیہامہ میں جمعرات کو دو افراد ایک گہرے کنویں میں جاگرے جس کے بعد اُن کو بچانے کی کارروائی شروع کی گئی۔
حکام کا حوالہ دیتے ہوئے خبر رساں ایجنسی جی این ایس نے لکھا کہ 35سالہ غلام نبی خان اور50سالہ غلام محی الدین گنائی پھسل کر کنویں میں جاگرے۔
دونوں کو بچانے کیلئے ایس ڈی آر ایف اور پولیس اہلکار متحرک ہوگئے ہیں۔
 

تازہ ترین