تازہ ترین

ملک میں کورونا متاثرین میں 22752 کا اضافہ،مجموعی تعداد 7.42 لاکھ

تاریخ    8 جولائی 2020 (22 : 11 AM)   


یو این آئی
نئی دہلی// ملک میں کووڈ 19 کے بڑھتے قہر کے درمیان کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 7.42 لاکھ اور ہلاکتوں کی تعداد 20642 ہوچکی ہے۔
مرکزی وزارت صحت کی جانب سے بدھ کے روز جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کے 22752 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، جس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد742417 ہوگئی ہے۔
اسی عرصہ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 482 سے بڑھ کر 20642 ہوگئی ہے۔
 

تازہ ترین