کنگن میں کمسن بچہ پھسل کر نالے میں جاگرا، تلاش شروع

تاریخ    28 مئی 2020 (29 : 02 PM)   


نیوز ڈیسک
سرینگر//وسطی ضلع گاندربل کے کنگن علاقے میں جمعرات کو ایک3سالہ کمسن بچہ پھسلتے ہوئے ایک نالے میں جاگرا۔
یہ حادثہ کنگن کے ناراناگ علاقے میں پیش ایا جہاں پولیس ذرائع کے مطابق عرفان احمد کھٹانہ ولد شوکت کھٹانہ، ساکن پہلینار وانگت پھسل کرنالہ سندھ میں جاگراگیا۔ 
پولیس ذرائع کے مطابق بچے کی تلاش کا کام فوری طور پر شروع کیا گیا ہے ۔
 

تازہ ترین