شمالی ضلع کپوارہ میں تلاشی آپریشن کے دوران دو یو بی جی ایل گرینیڈ بر آمد

تاریخ    26 مئی 2020 (35 : 02 PM)   
(Representational Pic )

نیوز ڈیسک
سرینگر//سیکورٹی فورسز نے منگل کے روز شمالی کشمیر میں ضلع کپوارہ کے زونہ ریشی علاقے سے تلاشی آپریشن کے دوران دو یو بی جی ایل گرینیڈ بر آمد کئے۔
خبر رساں ایجنسی جی این ایس کے مطابق فوج اور پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے زونہ ریشی گاﺅں کے چوپان محلہ کو مصدقہ اطلاع ملنے کے بعد محاصرے میں لیکر تلاشی آپریشن شروع کیا۔
آپریشن کے دوران دو یو بی جی ایل گرینیڈ بر آمد کئے گئے۔
 
 

تازہ ترین