تازہ ترین

جموں کشمیر میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

10 اپریل 2020 (51 : 02 PM)   
(      )

نیوز ڈیسک
سرینگر//جموں کشمیر میں جمعہ کے روز زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے لیکن کہیں سے کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔
اطلاعات کے مطابق اس زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر3.0 تھی اور اس کا مرکز جموں خطے میں زمین سے تقریباً10کلو میٹر نیچے تھا۔
زلزلے کے یہ ہلکے جھٹکے 11بجکر51منٹ پر محسوس کئے گئے۔
 

تازہ ترین