سپیشل سیکورٹی گروپ اہلکاراپنی ہی گولی سے زخمی

تاریخ    7 اپریل 2020 (08 : 02 AM)   


نیوز ڈیسک
سرینگر// سرینگر کے گپکار روڈ علاقے میں پیر کی صبح ایک فورسز اہلکار اپنے ہی بندوق سے اچانک نکلی گولی سے زخمی ہوا۔پولیس کے مطابق  گپکار روڈ علاقے میں پیر کی صبح سپیشل سیکورٹی گروپ سے وابستہ ایک اہلکار کی اپنی ہی بندوق سے اچانک گولی نکلی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوا۔انہوں نے بتایا کہ مضروب نوجوان کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق ان کی حالت مستحکم ہے۔ یو این آئی
 

تازہ ترین