تازہ ترین

سابق ایم ایل سی یشپال شرما کا انتقال

تاریخ    23 جنوری 2022 (42 : 10 AM)   


عشرت حسین بٹ
پونچھ// پونچھ کے نامور لیڈر اور سابقہ قانون ساز کونسل یشپال شرما حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے اس دنیا کو خیر آباد کہہ گیے ہیں۔
 
 خاندانی زراع کے مطابق یشپال شرما کی موت  سنیچر اور اتوار کی درمیانی رات کو اچانک حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے پونچھ میں واقع ہویی ہے۔
 
 یشپال شرما کا تعلق جموں کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی سے تھا اور ان کی عمر 76 سال کے قریب بتاٸی جا رہی ہے۔ 
 
 یشپال شرما کو شیرِ پونچھ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔