۔46ماہ میں5لاکھ سیلٹاس کاریں فروخت

سرینگر//لیجنڈری سیلٹاس نے صرف46ماہ میں پانچ لاکھ کاروں کی فروخت کاہندسہ پار کیاہے۔کایا کی تیار کی گئی پہلی اور زیادہ فروخت ہونے والی SUVتیزترین کارثابت ہورہی ہے جس کی پانچ لاکھ کاریں فروخت ہوچکی ہیں۔

 

سیلٹوس بازار میں اپنی اجارہ داری بنائے ہوئے ہے اور ملک بھی دوسری سب سے زیادہ فروخت ہونے والابرانڈ ہے۔سیلٹوس کو بھارت میں سب سے زیادہ پسند کیاجاتا ہے اوریہ کایا کی پہلی اور سب سے زیادہ بکنے والی کار ہے ۔اگست2019میں مارکیٹ میں آنے والی کارگاڑیوں کی صنعت میں بھارت کیلئے باعث فخر بن چکی ہے۔

 

چار سال قبل سیلٹوس پہلی بار عالمی منظر نامہ پرلائی گئی اور تب سے یہ کار اپنی کارکردگی کی بناپرخریداروں کی اولین پسند بن چکی ہے۔