ہفتہ وار بلاک دیوس کے ایک حصے کے طور پر ضلع انتظامیہ کولگام کی طرف سے کنڈ، ڈی ایچ پورہ اور کولگام میں بلاک دیوس پروگرام منعقد کیے گئے۔ کمشنر سکریٹری ریونیو وجے کمار بدھوری جو ضلع کولگام کے انچارج سکریٹری بھی ہیں نے یہاں منی سکریٹریٹ کولگام میں شکایات ازالہ کیمپ کی صدارت کی۔اسی دوران عوامی مسائل اور مشکلات سنیں گئیں۔
ہفتہ وار بلاک دیوس||کولگام میں شکایت ازالہ کیمپ منعقد
Read Next
کنڈی بارہمولہ میں آتشزدگی سے رہائشی مکان خاکستر
فیاض بخاری بارہمولہ// کنڈی بارہمولہ کے فقیر باغ علاقے میں آگ کی ایک ہولناک واردات…
آوارہ کتوں کے حملے میں کم از کم 5 افراد زخمی
محمد تسکین بانہال// پرانی جموں-سرینگر قومی شاہراہ پر واقع بانہال کے گنڈ ٹھٹھاڑ علاقے میں…
سانبہ میں بدنام زمانہ مجرم پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد
عظمیٰ ویب ڈیسک جموں// سانبہ ضلع میں بدھ کو ایک بدنام زمانہ مجرم کے خلاف…