من کی بات | مودی نے آراءطلب کیں

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی نے لوگوں کو 28 اگست 2022 کو صبح 11 بجے من کی بات کے آنے والے ایپی سوڈ کے لیے خیالات اور معلومات کا اشتراک کرنے کے لیے مدعو کیا ہے۔خیالات کو نمو، مائی گو، ایپ پر شیئر کیا جا سکتا ہے، یا پیغام ریکارڈ کرنے کے لیے 1800-11-7800 نمبر ڈائل کیا جا سکتا ہے۔ 28 اگست کو آنے والے من کی بات پروگرام کے لیے خیالات اور ا?راء￿ کے منتظر ہیں۔ نمو یا مائی گو ایپ پر لکھیں۔ یا متبادل کے طور پر، 1800-11-7800 ڈائل کرکے پیغام ریکارڈ کریں۔