محسن قادری اور مونیکا کوہلی ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل مقرر

نیوز ڈیسک

سرینگر// ایڈووکیٹ محسن قادری اور ایڈووکیٹ مونیکا کوہلی کو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل مقرر کیا گیاہے۔ حکومت جموں و کشمیر کے جاری کردہ احکامات کے مطابق ایڈووکیٹ محسن قادری کو جموں و کشمیراورلدخ ہائی کورٹ کی سری نگر ونگ میں بطورایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اور ایڈووکیٹ مونیکا کوہلی کوجموں و کشمیراورلداخ ہائی کورٹ کی جموں ونگ میں بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے تعینات کیا گیا ہے۔