جموں وکشمیر اپنی پارٹی نے شوپیاں کے کیلر علاقے میں ایک عوامی اجلاس منعقد کیا، جس میں پارٹی صدر الطاف بخاری سمیت کئی سینئر پارٹی لیڈران نے خطاب کیا۔ اسی دوران الطاف بخاری نے پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اُنہیں جموں وکشمیر کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار قرار دیا۔ بخاری نے کہا کہ اپنی پارٹی جموں وکشمیر کے لوگوں کی فلاح و بہبود کیلئے وعدہ بند ہے اور ہمیشہ عوامی مفادات کو ترجیح دی جائے گی۔
لوگوں کی فلاح و بہبود اور خطے کی تعمیر و ترقی اپنی پارٹی کی ترجیح:الطاف بخاری
Read Next
لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر دراندازی کی کسی بھی کوشش سے نمٹنے کیلئے تیار: اشوک یادو
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// سرحدوں پر تیاریوں پر اپنے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے، انسپکٹر…
سونمرگ کے ہنگ علاقے میں برفانی تودہ گر آیا
غلام نبی رینہ کنگن// گاندربل ضلع کے سونمرگ کے ہنگ علاقے میں جمعہ کی دوپہر…
رام بن حادثہ: وزیرِ اعظم نے مہلوکین کے حق میں ایکس گریشیا کا اعلان کیا
عظمیٰ ویب ڈیسک رام بن// وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز رام بن…