چیر کوٹ لولاب میں 34سالہ خاتون کی پراسرار موت کے بعد میکے والوں نے سسرال والوں پر قتل کا الزام لگایا ہے۔ دردسن کرالہ پورہ میں احتجاج کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ وہیں سسرال والوں کا کہنا کہ 34سالہ تنویرا کنویں میں گر کر ہلاک ہوئی ہے۔