کرگل وجے دیوس کی یاد میں کرگل فتح مشعل پورے کشمیر میں سفر کرتے ہوئے زینہ کوٹ میں قائم فوج کی 2آر آر کے کیمپ پہنچ گئی۔ اسی دوران ایک بائیک ریلی کا اہتمام بھی کیا گیا، جس میں بھاری تعداد میں مقامی لوگوں نے شرکت کی۔ یہ تقریب1999کی کرگل جنگ کے دوران بہادر فوجی جوانوں کے فاتحانہ کارنامے کو یاد کرنے کے لئے منعقد کی گئی تھی، جس میں سکولی طلبانے بھی شرکت کی۔
فوج نے زینہ کوٹ میں کرگل فتح مشعل بائیک ریلی کا اہتمام کیا
Read Next
جنوبی کشمیر-پیرپنچال کی لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی دستبردار
سرینگر// جنوبی کشمیر کی اننت ناگ – راجوری لوک سبھا سیٹ کے لئے کاغذات نامزدگی…
جموں-سرینگر قومی شاہراہ پسیاں، پتھر گرنے کی وجہ سے پھر بند
عظمیٰ ویب ڈیسک رام بن// خراب موسمی صورتحال اور مسلسل بارش کی وجہ سے رام…
اودھم پور پارلیمانی نشست پر بی جے پی کی جیت یقینی: رویندر رینہ
یو این آئی جموں// بی جے پی کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینہ…