سوچی کو 3 سال قید کی سزا

ینگون //غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کی عدالت نے آسٹریلوی ماہر معاشیات سوچی کو 3 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔تفصیلات کیمطابق فوج کے زیر اقدار میانمار کی ایک عدالت نے جمعرات کو معزول رہنما آنگ سان سوچی اور ان کے سابق اقتصادی مشیر شان ٹرنل کو خفیہ قانون کی خلاف ورزی پر کرنے پر تین سال کی قید سنائی ہے۔کاروائی سے واقف ایک زریعہ نے بتایا ہے کہ دونوں نے راز ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں دونوں نے استداع کی تھی کہ ہم قصور وار نہیں ہیں اس ایکٹ کی سزا تقریبا 14 سال قید بنتی ہے۔زریعہ نے بتایا کہ تین سال کی سزا سخت مسقت کی نہیں ہے ویسے بھی اس معاملے کی حساسیت کو سمجھتے ہو ئے انہوں نے شناخت کرنے سے انکار کیا ہے۔