ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا عید الاضحی 10جولائی کو

 

سرینگر//جموں و کشمیر کے مفتی  اعظم ناصر الاسلام نے اعلان کیا ہے کہ بدھ کی شام ذی الحج کا چاند نظر نہ آنے کی وجہ سے قربانی کا تہوار عید الاضحیٰ 10 جولائی کو منائی جائے گی۔مفتی اعظم جموں و کشمیر نے بتایا کہ جموں و کشمیر میں آج ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا۔مفتی اعظم نے کہا کہ ذی الحج کے چاند کی ایک بھی شہادت نہیں ملی۔